☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر ایک آدمی نے کہا کہ”جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق‘‘جن حضرات کے نزدیک اس جملہ کی کوئی حیثیت نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر ایک آدمی نے کہا کہ”جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق‘‘جن حضرات کے نزدیک اس جملہ کی کوئی حیثیت نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 17
حدیث نمبر: 18113 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّيِّ ، عَامِرٍ الْأَحْوَلِ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّيِّ ، عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا طَلَاقَ إلَّا بَعْدَ نِكَاحِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ طلاق نکاح کے بعد ہی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18763]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18763، ترقيم محمد عوامة 18113)
حدیث نمبر: 18114 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، طَاوُسًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَمَّنْ سَمِعَ طَاوُسًا ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا طَلَاقَ إلَّا بَعْدَ نِكَاحٍ , وَلَا عِتْقَ قَبْلَ مِلْكٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ طلاق نکاح کے بعد اور آزادی ملکیت کے بعد ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18764]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18764، ترقيم محمد عوامة 18114)
حدیث نمبر: 18115 مصنف ابن ابی شیبہ
مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، لَيْثٍ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، النَّزَّالِ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنِ النَّزَّالِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَا طَلَاقَ إلَّا بَعْدَ نِكَاحٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18765، ترقيم محمد عوامة 18115)
حدیث نمبر: 18116 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ ، حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ ، الزُّهْرِيِّ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا طَلَاقَ إلَّا بَعْدَ نِكَاحٍ , وَلَا عِتْقَ إلَّا بَعْدَ مِلْكٍ" حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " لَا طَلَاقَ إلَّا بَعْدَ نِكَاحٍ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہی ہوتی ہے اور آزادی ملکیت کے بعد ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18766، ترقيم محمد عوامة 18116)
حدیث نمبر: 18117 مصنف ابن ابی شیبہ
وَقَالَ الزُّهْرِيُّ: إذَا وَقَعَ النِّكَاحُ ؛ وَقَعَ الطَّلَاقُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہی ہوتی ہے۔ حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب نکاح ہوگا تبھی طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18767، ترقيم محمد عوامة 18117)
حدیث نمبر: 18118 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَا أُبَالِي تَزَوَّجْتهَا ؛ أَوْ وَضَعْتُ يَدِي عَلَى هَذِهِ السَّارِيَةِ" يَعْنِي: أَنَّهَا حَلَالٌ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ میں عورت سے شادی کروں یا اپنا ہاتھ اس ستون پر رکھوں، یعنی یہ حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18768، ترقيم محمد عوامة 18118)
حدیث نمبر: 18119 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَطَاءٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، جَابِرٍ يَرْفَعُهُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ يَرْفَعُهُ ، قَالَ: " لَا طَلَاقَ قَبْلَ نِكَاحٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ نکاح سے پہلے طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18769، ترقيم محمد عوامة 18119)
حدیث نمبر: 18120 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، عَبْدِ الْأَعْلَى ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَنَّ مَرْوَانَ سَأَلَ عَنْهَا ابْنَ عَبَّاسٍ ؟ قَالَ: " لَا طَلَاقَ قَبْلَ نِكَاحٍ , وَلَا عِتْقَ قَبْلَ مِلْكٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مروان نے اس بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نکاح سے پہلے طلاق اور ملکیت سے پہلے آزادی نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18770، ترقيم محمد عوامة 18120)
حدیث نمبر: 18121 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ فِي رَجُلٍ، قَالَ: يَوْمَ أَتَزَوَّجُ فُلَانَةَ فَهِيَ طَالِقٌ؟ قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص کہے کہ جس دن میں فلاں عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18771، ترقيم محمد عوامة 18121)
حدیث نمبر: 18122 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ مَنْصُورًا عَنِ الرَّجُلِ تُذْكَرُ لَهُ الْمَرْأَةُ , فَيَقُولُ: يَوْمَ أَتَزَوَّجُهَا فَهِيَ طَالِقٌ؟ قَالَ:" كَانَ الْحَسَنُ لَا يَرَاهُ طَلَاقًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خلف بن خلیفہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے منصور رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر آدمی کسی عورت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہے کہ جس دن میں اس سے شادی کروں اسے طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت حسن رحمہ اللہ اسے کوئی چیز نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18772، ترقيم محمد عوامة 18122)
حدیث نمبر: 18123 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَتَزَوَّجَ الَّتِي يَقُولَ: يَوْمَ أَتَزَوَّجُهَا فَهِيَ طَالِقٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اس بات کو کوئی اہمیت نہ دیتے تھے کہ آدمی یہ کہے کہ جس دن فلاں عورت سے میری شادی ہو اسے طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18773، ترقيم محمد عوامة 18123)
حدیث نمبر: 18124 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ , وَطَاوُسٍ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس d سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18774، ترقيم محمد عوامة 18124)
حدیث نمبر: 18125 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي الرَّجُلِ يَقُولُ: يَوْمَ أَتَزَوَّجُ فُلَانَةَ فَهِيَ طَالِقٌ؟ قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ , إنَّمَا الطَّلَاقُ بَعْدَ النِّكَاحِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ جس دن میں فلاں عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں، طلاق نکاح کے بعد ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18775، ترقيم محمد عوامة 18125)
حدیث نمبر: 18126 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ مُعَرِّفِ بْنِ وَاصِلٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ، قَالَ: " لَا طَلَاقَ قَبْلَ نِكَاحٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نکاح سے پہلے طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18776، ترقيم محمد عوامة 18126)
حدیث نمبر: 18127 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ , أَنَّهُ قَالَ: " لَا طَلَاقَ إلَّا بَعْدَ نِكَاحٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18777، ترقيم محمد عوامة 18127)
حدیث نمبر: 18128 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رِفَاعَةَ الْأَنْصَارِيُّ، أَنَّهُ ذُكِرَ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ قِيلَ لَهُ: ذُكِرَ لَنَا أَنَّكَ تَخْطُبُ فُلَانَةَ، امْرَأَةً سَمَّوْهَا , فَقَالَ الْأَنْصَارِيُّ: هِيَ طَالِقٌ إنْ تَزَوَّجْتهَا , فَزَعَمَ عَبْدُ اللَّهِ أَنَّهُ سُئِلَ سَعِيدٌ , فَقَالَ:" أَمَّا أَنَا فَلَا أَرَاهُ شَيْئًا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ کے سامنے تذکرہ کیا گیا کہ ایک انصاری سے کسی نے کہا کہ ہم نے سنا ہے کہ تم فلاں عورت کو پیام نکاح بھجوا رہے ہو؟ ان انصاری نے کہا کہ اگر میں اس سے شادی کروں تو اسے طلاق ہے۔ حضرت سعید رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میرے خیال میں تو اس بات کی کوئی اہمیت نہیں۔ حضرت یحییٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ رحمہ اللہ بھی اسی بات کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18778، ترقيم محمد عوامة 18128)
حدیث نمبر: 18129 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، وَوَكِيعٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " لَا طَلَاقَ إلَّا بَعْدَ نِكَاحٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18780، ترقيم محمد عوامة 18129)