وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، عَبْدِ الْأَعْلَى ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَنَّ مَرْوَانَ سَأَلَ عَنْهَا ابْنَ عَبَّاسٍ ؟ قَالَ: " لَا طَلَاقَ قَبْلَ نِكَاحٍ , وَلَا عِتْقَ قَبْلَ مِلْكٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مروان نے اس بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نکاح سے پہلے طلاق اور ملکیت سے پہلے آزادی نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18770، ترقيم محمد عوامة 18120)