☽ 12 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 18128
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 18128
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رِفَاعَةَ الْأَنْصَارِيُّ، أَنَّهُ ذُكِرَ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ قِيلَ لَهُ: ذُكِرَ لَنَا أَنَّكَ تَخْطُبُ فُلَانَةَ، امْرَأَةً سَمَّوْهَا , فَقَالَ الْأَنْصَارِيُّ: هِيَ طَالِقٌ إنْ تَزَوَّجْتهَا , فَزَعَمَ عَبْدُ اللَّهِ أَنَّهُ سُئِلَ سَعِيدٌ , فَقَالَ:" أَمَّا أَنَا فَلَا أَرَاهُ شَيْئًا" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ کے سامنے تذکرہ کیا گیا کہ ایک انصاری سے کسی نے کہا کہ ہم نے سنا ہے کہ تم فلاں عورت کو پیام نکاح بھجوا رہے ہو؟ ان انصاری نے کہا کہ اگر میں اس سے شادی کروں تو اسے طلاق ہے۔ حضرت سعید رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میرے خیال میں تو اس بات کی کوئی اہمیت نہیں۔ حضرت یحییٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ رحمہ اللہ بھی اسی بات کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18778، ترقيم محمد عوامة 18128)
الحديث السابق → (18127) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (18129)