حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ مَنْصُورًا عَنِ الرَّجُلِ تُذْكَرُ لَهُ الْمَرْأَةُ , فَيَقُولُ: يَوْمَ أَتَزَوَّجُهَا فَهِيَ طَالِقٌ؟ قَالَ:" كَانَ الْحَسَنُ لَا يَرَاهُ طَلَاقًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خلف بن خلیفہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے منصور رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر آدمی کسی عورت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہے کہ جس دن میں اس سے شادی کروں اسے طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت حسن رحمہ اللہ اسے کوئی چیز نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18772، ترقيم محمد عوامة 18122)