☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: لامرأته أنت طالق عدد النجوم
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← من قال: لامرأته أنت طالق عدد النجوم
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 18110 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: أَتَاهُ رَجُلٌ , فَقَالَ: إنَّهُ كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ امْرَأَتِي كَلَامٌ فَطَلَّقْتهَا عَدَدَ النُّجُومِ؟ قَالَ:" تَكَلَّمْتَ بِالطَّلَاقِ؟" , قَالَ: نَعَمْ , قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: " قَدْ بَيَّنَ اللَّهُ الطَّلَاقَ، فَمَنْ أَخَذَ بِهِ ؛ فَقَدْ بُيِّنَ له , وَمَنْ لَبَّسَ عَلَى نَفْسِهِ جَعَلْنَا بِهِ لَبْسَهُ. لَا تُلْبِسُوا عَلَى أَنْفُسِكُمْ وَنَتَحَمَّلُهُ عَنْكُمْ ؛ هُوَ كَمَا تَقُولُونَ، هُوَ كَمَا تَقُولُونَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ میری اور میری بیوی کے درمیان کچھ بات چیت بڑھ گئی اور میں نے اسے ستاروں کی تعداد کے برابر طلاق دے دی۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم نے طلاق کا لفظ کہا تھا؟ اس نے کہا کہ جی ہاں۔ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے طلاق کو واضح کرکے بیان کردیا ہے، جو اس سے استفادہ کرے تو اس کے لئے وضاحت ہوجاتی ہے اور جو اسے اپنے لئے مشکل بنالے ہم اس کے لئے مشکل بنادیتے ہیں۔ خدا کی قسم! اپنے نفوس کو ایسی مشکل میں نہ ڈالو جسے تمہاری طرف سے ہمیں برداشت کرنا پڑے۔ معاملہ وہی ہے جو تم کہتے ہو، معاملہ وہی ہے جو تم کہتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18760]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18760، ترقيم محمد عوامة 18110)
Hadith No.: 18111 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ:" لَوْ قَالَهَا لِنِسَاءِ الْعَالَمِينَ بَعْدَ أَنْ يَمْلِكَهُنَّ كُنَّ عَلَيْهِ حَرَامًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے ساری دنیا کی عورت کا مالک بننے کے بعد انہیں کہا کہ تمہیں ستاروں کی تعداد کے برابر طلاق ہے تو سب حرام ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18761، ترقيم محمد عوامة 18111)
Hadith No.: 18112 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَمْرٍو، سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ عَدَدَ النُّجُومِ؟ فَقَالَ:" يَكْفِيهِ مِنْ ذَلِكَ رَأْسُ الْجَوْزَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ستاروں کی تعداد کے برابر طلاق دے دی تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کے لئے جوزاء ستارے کا سرا ہی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18762، ترقيم محمد عوامة 18112)