حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ , قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنْ عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ إذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا سَيِّدُهَا؟ فَقَالَ:" السُّنَّةُ , قَالَ: وَمَا السُّنَّةُ، قَالَ: بَرِيرَةُ أُعْتِقَتْ فَاعْتَدَّتْ عِدَّةَ الْحُرَّةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ نے حضرت زہری رحمہ اللہ سے ام ولد باندی کے آقا کے انتقال کر جانے کے بعد اس کی عدت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں سنت ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ کیا سنت ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا گیا تو انہوں نے آزاد عورت والی عدت گزاری تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19825، ترقيم محمد عوامة 19078)