عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، عَنْ قَبِيصَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا تُلْبِسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا! عِدَّتُهَا عِدَّةُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم پر ہمارے نبی 5 کی سنت کو خلط نہ کرو، ام ولد کی عدت وہی ہے جو اس عورت کی ہوتی ہے جس کا خاوند فوت ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19820، ترقيم محمد عوامة 19074)