حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، وَعَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو عیاض رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت وہی ہے جو اس آزادعورت کی ہوتی ہے جس کا خاوند فوت ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19821، ترقيم محمد عوامة 19075)