☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 19074 مصنف ابن ابی شیبہ
عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، عَنْ قَبِيصَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا تُلْبِسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا! عِدَّتُهَا عِدَّةُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم پر ہمارے نبی 5 کی سنت کو خلط نہ کرو، ام ولد کی عدت وہی ہے جو اس عورت کی ہوتی ہے جس کا خاوند فوت ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19820، ترقيم محمد عوامة 19074)
حدیث نمبر: 19075 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، وَعَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو عیاض رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت وہی ہے جو اس آزادعورت کی ہوتی ہے جس کا خاوند فوت ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19821، ترقيم محمد عوامة 19075)
حدیث نمبر: 19076 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ إذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا سَيِّدُهَا أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19823، ترقيم محمد عوامة 19076)
حدیث نمبر: 19077 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , أنهما قَالَا: " أُمُّ الْوَلَدِ إذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا سَيِّدُهَا أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19824، ترقيم محمد عوامة 19077)
حدیث نمبر: 19078 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ , قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنْ عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ إذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا سَيِّدُهَا؟ فَقَالَ:" السُّنَّةُ , قَالَ: وَمَا السُّنَّةُ، قَالَ: بَرِيرَةُ أُعْتِقَتْ فَاعْتَدَّتْ عِدَّةَ الْحُرَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ نے حضرت زہری رحمہ اللہ سے ام ولد باندی کے آقا کے انتقال کر جانے کے بعد اس کی عدت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں سنت ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ کیا سنت ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا گیا تو انہوں نے آزاد عورت والی عدت گزاری تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19825، ترقيم محمد عوامة 19078)
حدیث نمبر: 19079 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19826، ترقيم محمد عوامة 19079)
حدیث نمبر: 19080 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ مِثْلَ ذَلِكَ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19827، ترقيم محمد عوامة 19080)
حدیث نمبر: 19081 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسٍ، عَنْ عَلِيٍّ مِثْلَ ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19828، ترقيم محمد عوامة 19081)