☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: إذا طلقها ثلاثا ليس لها نفقة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← من قال: إذا طلقها ثلاثا ليس لها نفقة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 18989 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سُفْيَانُ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ بْنِ صُخَيْرٍ الْعَدَوِيِّ ، فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ بْنِ صُخَيْرٍ الْعَدَوِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ تَقُولُ: إنَّ زَوْجَهَا طَلَّقَهَا ثَلَاثًا، فَلَمْ يَجْعَلْ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُكْنَى وَلَا نَفَقَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ان کے خاوند نے انہیں تین طلاقیں دیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں رہائش اور نفقہ نہیں دلوایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19729، ترقيم محمد عوامة 18989)
Hadith No.: 18990 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَرِيرٌ ، مُغِيرَةَ ، الشَّعْبِيِّ ، فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: قَالَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ : طَلَّقَنِي زَوْجِي عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا سُكْنَى لَكِ وَلَا نَفَقَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہد مبارک میں میرے خاوند نے مجھے تین طلاقیں دیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ تجھے رہائش اور نفقہ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19730، ترقيم محمد عوامة 18990)
Hadith No.: 18991 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْمُطَلِّقُ ثَلَاثًا لَا يُجْبَرُ عَلَى النَّفَقَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دینے والے کو نفقہ پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19731، ترقيم محمد عوامة 18991)
Hadith No.: 18992 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، وَالْحَسَنِ، قَالَ: سَمِعْتهمَا يَقُولَانِ: " الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا , وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا ؛ لَيْسَ لَهُمَا سُكْنَى وَلَا نَفَقَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت اور وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو انہیں رہائش اور نفقہ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19732، ترقيم محمد عوامة 18992)
Hadith No.: 18993 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي الْمُطَلَّقَةِ ثَلاثًا:" لَانَفَقَةَ لَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں اسے نفقہ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19733، ترقيم محمد عوامة 18993)
Hadith No.: 18994 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا نَفَقَةَ لَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں اسے نفقہ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19734]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19734، ترقيم محمد عوامة 18994)
Hadith No.: 18995 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ أَلْبَتَّةَ هَلْ مِنْ نَفَقَةٍ؟ قَالَ:" لَا نَفَقَةَ لَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو حتمی طلاق دے دے تو کیا اسے نفقہ ملے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے نفقہ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19735]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19735، ترقيم محمد عوامة 18995)