حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، وَالْحَسَنِ، قَالَ: سَمِعْتهمَا يَقُولَانِ: " الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا , وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا ؛ لَيْسَ لَهُمَا سُكْنَى وَلَا نَفَقَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت اور وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو انہیں رہائش اور نفقہ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19732، ترقيم محمد عوامة 18992)