حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْمُطَلِّقُ ثَلَاثًا لَا يُجْبَرُ عَلَى النَّفَقَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دینے والے کو نفقہ پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19731، ترقيم محمد عوامة 18991)