☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18991
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18991
حدیث نمبر: 18991 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْمُطَلِّقُ ثَلَاثًا لَا يُجْبَرُ عَلَى النَّفَقَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دینے والے کو نفقہ پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19731، ترقيم محمد عوامة 18991)
پچھلی حدیث → (18990) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18992)