☽ 12 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: اؤتمنت المرأة على فرجها
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطلاق← من قال: اؤتمنت المرأة على فرجها
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 6
حديث رقم: 19636 مصنف ابن أبي شيبة
٢٠٤٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث وعلي بن (هاشم) (١) عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق عن أبي قال: إن من الأمانة أن المرأة اؤتمنت على فرجها (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابی الضحی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کے پاس اس کی شرمگاہ امانت کے طور پر رکھوائی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20437، ترقيم محمد عوامة 19636)
حديث رقم: 19637 مصنف ابن أبي شيبة
٢٠٤٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا (وكيع) (١) قال: نا سفيان عن الأعمش عن أبي (الضحى) (٢) عن مسروق عن أبي قال: إن من الأمانة: أن المرأة اؤتمنت على فرجها (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابی الضحی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ امانت داری کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ عورت اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20438]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20438، ترقيم محمد عوامة 19637)
حديث رقم: 19638 مصنف ابن أبي شيبة
٢٠٤٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن ابن أبي نجيح عن أبيه عن عبد اللَّه بن (عمرو) (١) قال: الفرج أمانة (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ شرمگاہ امانت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20439، ترقيم محمد عوامة 19638)
حديث رقم: 19639 مصنف ابن أبي شيبة
٢٠٤٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو (عن) (١) عبيد بن عمير قال: من الأمانة: أن المرأة اؤتمنت على فرجها.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کے پاس اس کی شرمگاہ امانت کے طور پر رکھوائی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20440، ترقيم محمد عوامة 19639)
حديث رقم: 19640 مصنف ابن أبي شيبة
٢٠٤٤١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن حماد بن زيد عن أيوب (السختياني) (١) عن سليمان بن يسار قال: ذكر عنده عدد النساء فقال: إنا لم (نؤمر) (٢) أن (نفتحهن) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ کے سامنے عورتوں کا تذکرہ کیا گیا تو فرمایا کہ ہمیں ان کے تذکرے کرنے کی اجازت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20441، ترقيم محمد عوامة 19640)
حديث رقم: 19641 مصنف ابن أبي شيبة
٢٠٤٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن عامر قال: جاءت امرأة إلى علي طلقها زوجها فزعمت أنها حاضت في شهر ثلاث حيض وطهرت عند كل قرء وصلّت، فقال علي لشريح: قل (فيها) (١) فقال شريح: إن جاءت (بينة) (٢) من بطانة أهلها ممن يرضى بدينه وأمانته يشهدون أنها حاضت في شهر ثلاث حيض (٣) طهرت عند كل (قرء) (٤) (و) (٥) صلت فهي صادقة وإلا فهي كاذبة، فقال (علي) (٦) : (قالون) (٧) ! وعقد ثلاثين بيده يعني بالرومية (٨) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت جس کے خاوند نے اسے طلاق دے دی تھی، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئی اور اس کا خیال تھا کہ اسے ایک مہینے میں تین حیض آچکے ہیں اور وہ ہر حیض سے پاک ہو کر نماز پڑھ چکی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت شریح رحمہ اللہ کو اس کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے فرمایا کہ اگر اس کے رشتہ داروں میں سے دیندار اور امانتدار لوگ گواہی دیں کہ اسے ایک مہینے میں تین حیض آئے ہیں اور یہ ہر حیض سے پاک ہوکر نماز ادا کرتی رہی ہے تو یہ سچی ہے اور اگر وہ گواہی نہ دیں تو یہ جھوٹی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس جواب پر رومی انداز میں پسندیدگی کا اظہار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20442، ترقيم محمد عوامة 19641)