☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في المجوسيين يسلم أحدهما قبل صاحبه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← ما قالوا في المجوسيين يسلم أحدهما قبل صاحبه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 18709 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعِكْرِمَةَ، وَكِتَابِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ , أَنَّهُمْ قَالُوا: " إذَا سَبَقَ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ بِالْإِسْلَامِ ؛ فَلَا سَبِيلَ لَهُ عَلَيْهَا إلَّا بِخِطْبَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت عکرمہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز s فرماتے ہیں کہ اگر مجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو مرد کو بغیر نئے سرے سے پیغام نکاح کے عورت پر کوئی حق نہیں رہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19420، ترقيم محمد عوامة 18709)
Hadith No.: 18710 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الْمَجُوسِيَّيْنِ" إذَا أَسْلَمَا ؛ فَهُمَا عَلَى نِكَاحِهِمَا , وَإِنْ أَسْلَمَ أَحَدُهُمَا قَبْلَ صَاحِبِهِ؛ انْقَطَعَ مَا بَيْنَهُمَا مِنَ النِّكَاحِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو ان کا نکاح ختم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19421، ترقيم محمد عوامة 18710)
Hadith No.: 18711 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ مِثْلَهُ , إلَّا أَنَّهُ قَالَ:" بَانَتْ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19422، ترقيم محمد عوامة 18711)
Hadith No.: 18712 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ وَامْرَأَتِهِ يَكُونَانِ مُشْرِكَيْنِ فَيُسْلِمَانِ، قَالَ:" يَثْبُتُ نِكَاحُهُمَا , فَإِنْ أَسْلَمَ أَحَدُهُمَا قَبْلَ الْآخَرِ ؛ انْقَطَعَ مَا بَيْنَهُمَا" يَعْنِي بِذَلِكَ الْمَجُوسَ وَالْمُشْرِكِينَ غَيْرَ أَهْلِ الْكِتَابِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مشرک مردو عورت اگر اکٹھے اسلام قبول کرلیں تو ان کا نکاح باقی رہے گا اور اگر ایک اسلام قبول کرلے تو ان کا نکاح ختم ہوجائے گا، یہ حکم مجوسیوں اور مشرکوں کا ہے اہل کتاب کا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19423، ترقيم محمد عوامة 18712)
Hadith No.: 18713 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ فِي الْمَجُوسِيَّيْنِ:" إذَا أَسْلَمَ أَحَدُهُمَا قَبْلَ صَاحِبِهِ ؛ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو ان کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19424، ترقيم محمد عوامة 18713)