حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ وَامْرَأَتِهِ يَكُونَانِ مُشْرِكَيْنِ فَيُسْلِمَانِ، قَالَ:" يَثْبُتُ نِكَاحُهُمَا , فَإِنْ أَسْلَمَ أَحَدُهُمَا قَبْلَ الْآخَرِ ؛ انْقَطَعَ مَا بَيْنَهُمَا" يَعْنِي بِذَلِكَ الْمَجُوسَ وَالْمُشْرِكِينَ غَيْرَ أَهْلِ الْكِتَابِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مشرک مردو عورت اگر اکٹھے اسلام قبول کرلیں تو ان کا نکاح باقی رہے گا اور اگر ایک اسلام قبول کرلے تو ان کا نکاح ختم ہوجائے گا، یہ حکم مجوسیوں اور مشرکوں کا ہے اہل کتاب کا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19423، ترقيم محمد عوامة 18712)