☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18712
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18712
حدیث نمبر: 18712 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ وَامْرَأَتِهِ يَكُونَانِ مُشْرِكَيْنِ فَيُسْلِمَانِ، قَالَ:" يَثْبُتُ نِكَاحُهُمَا , فَإِنْ أَسْلَمَ أَحَدُهُمَا قَبْلَ الْآخَرِ ؛ انْقَطَعَ مَا بَيْنَهُمَا" يَعْنِي بِذَلِكَ الْمَجُوسَ وَالْمُشْرِكِينَ غَيْرَ أَهْلِ الْكِتَابِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مشرک مردو عورت اگر اکٹھے اسلام قبول کرلیں تو ان کا نکاح باقی رہے گا اور اگر ایک اسلام قبول کرلے تو ان کا نکاح ختم ہوجائے گا، یہ حکم مجوسیوں اور مشرکوں کا ہے اہل کتاب کا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19423، ترقيم محمد عوامة 18712)
پچھلی حدیث → (18711) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18713)