☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(ما) قالوا: أين تعتد؟ من قال: (في) (بيتها)
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← (ما) قالوا: أين تعتد؟ من قال: (في) (بيتها)
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 19163 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تَعْتَدُّ الْمُطَلَّقَةُ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا , وَلَا تَكْتَحِلُ بِكُحْلٍ زِينَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی۔ اور زینت والا سرمہ نہیں لگائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19916، ترقيم محمد عوامة 19163)
Hadith No.: 19164 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى عَبْدِ اللَّهِ , فَقَالَ: إنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِي ثَلَاثًا , وَإِنَّهَا تُرِيدُ أَنْ تَخْرُجَ؟ قَالَ:" احْبِسْهَا، قَالَ: لَا تَجْلِسُ؟ قَالَ: فَقَيِّدْهَا، قَالَ: إنَّ لَهَا إخْوَةً غَلِيظَةً رِقَابُهُمْ، قَالَ: اسْتَعْدِ الْأَمِيرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی ہیں اور وہ گھر سے جانا چاہتی ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ اسے روکے رکھو۔ اس آدمی نے کہا کہ وہ نہیں رکتی۔ انہوں نے فرمایا کہ اس قید کرو۔ اس آدمی نے کہا کہ اس عورت کے بھائی ہیں جو بڑے مضبوط اور توانا ہیں۔ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ امیر کی طرف رجوع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19917، ترقيم محمد عوامة 19164)
Hadith No.: 19165 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " الْمُطَلَّقَةُ تَزُورُ وَلَا تَبِيتُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق یافتہ عورت اپنے اقارب سے ملاقات کرسکتی ہے لیکن وہاں رات نہیں گزار سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19918، ترقيم محمد عوامة 19165)
Hadith No.: 19166 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَا تَخْرُجُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا , وَلَا تَمَسُّ طِيبًا إلَّا عِنْدَ الطُّهْرِ بَنُبْذَةٍ مِنْ قُسْطٍ وَأَظْفَارٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دے دی گئی ہوں وہ اپنے خاوند کے گھر سے باہر نہیں نکل سکتی۔ وہ خوشبو بھی صرف طہر میں لگائے جو کہ قسط اور اظفار نامی خوشبو میں سے معمولی سی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19919، ترقيم محمد عوامة 19166)
Hadith No.: 19167 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو زُكَيْرٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَضْلَةَ، قَالَ: طَلَّقْتُ بِنْتَ عَمٍّ لِي ثَلَاثًا الْبَتَّةَ فَأَتَيْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ أَسْأَلُهُ، فَقَالَ: " تَعْتَدُّ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا حَيْثُ طَلُقَتْ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن نضلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی چچا زادبہن کو تین طلاقیں دے دیں پھر میں حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ کے پاس آیا کہ ان سے اس بارے میں سوال کروں۔ انہوں نے فرمایا کہ وہاں اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی جہاں اسے طلاق دی گئی۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت قاسم، سالم، ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث، خارجہ بن زید اور سلیمان بن یسار s سے سوال کیا تو ان سب نے وہی بات کی جو حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19920، ترقيم محمد عوامة 19167)
Hadith No.: 19168 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا:" يَعْتَدَّانِ فِي بَيْتِ زَوْجَيْهِمَا , وَتُحدَّانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں یا اس کا خاوند انتقال کرگیا ہو وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزاریں گی اور زیر ناف بالوں کو صاف کریں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19922، ترقيم محمد عوامة 19168)
Hadith No.: 19169 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّ يَحْيَى بْنَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ بِنْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَكَمِ , فَانْطَلَقَتْ إلَى أَهْلِهَا , فَأَرْسَلَتْ عَائِشَةُ إلَى مَرْوَانَ:" اتَّقِ اللَّهَ , وَرُدَّ الْمَرْأَةَ إلَى بَيْتِهَا" , فَقَالَ مَرْوَانُ: إنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ غَلَبَنِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یحییٰ بن سعید بن عاص رحمہ اللہ نے اپنی بیوی (بنت عبد الرحمن بن حکم رحمہ اللہ) کو طلاق دی۔ وہ اپنے گھر والوں کے پاس چلی گئیں۔ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مروان کے پاس پیغام بھیجا کہ اللہ سے ڈرو اور عورت کو اس کے خاوند کے گھر واپس بھیج دو۔ مروان نے کہا کہ عبد الرحمن رحمہ اللہ مجھ پر غالب آگئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19923، ترقيم محمد عوامة 19169)
Hadith No.: 19170 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا تَبِيتُ الْمَبْتُوتَةُ , وَلَا الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا إلَّا فِي بَيْتِهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس عورت کو طلاق دے دی گئی ہو یا اس کا خاوند انتقال کرگیا ہو تو وہ اپنے خاوند کے گھر میں ہی رہے گی جب تک اس کی عدت پوری نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19924، ترقيم محمد عوامة 19170)
Hadith No.: 19171 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: طُلِّقَتِ امْرَأَةٌ بِالْمَدِينَةِ فَسُئِلَ فُقَهَاءُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ فَقَالُوا: تَمْكُثُ فِي بَيْتِهَا , فَسُئِلَ سَعِيدٌ: فَقَالَ:" تَمْكُثُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مدینہ میں ایک عورت کو طلاق دی گئی پھر اس کے بارے میں مدینہ کے فقہاء سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنے خاوند کے گھر میں رہے گی۔ اس بارے میں حضرت سعید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنے خاوند کے گھر میں ہی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19925، ترقيم محمد عوامة 19171)
Hadith No.: 19916 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تَعْتَدُّ الْمُطَلَّقَةُ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا , وَلَا تَكْتَحِلُ بِكُحْلٍ زِينَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی۔ اور زینت والا سرمہ نہیں لگائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19916، ترقيم محمد عوامة 19163)