عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى عَبْدِ اللَّهِ , فَقَالَ: إنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِي ثَلَاثًا , وَإِنَّهَا تُرِيدُ أَنْ تَخْرُجَ؟ قَالَ:" احْبِسْهَا، قَالَ: لَا تَجْلِسُ؟ قَالَ: فَقَيِّدْهَا، قَالَ: إنَّ لَهَا إخْوَةً غَلِيظَةً رِقَابُهُمْ، قَالَ: اسْتَعْدِ الْأَمِيرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی ہیں اور وہ گھر سے جانا چاہتی ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ اسے روکے رکھو۔ اس آدمی نے کہا کہ وہ نہیں رکتی۔ انہوں نے فرمایا کہ اس قید کرو۔ اس آدمی نے کہا کہ اس عورت کے بھائی ہیں جو بڑے مضبوط اور توانا ہیں۔ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ امیر کی طرف رجوع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19917، ترقيم محمد عوامة 19164)