عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّ يَحْيَى بْنَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ بِنْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَكَمِ , فَانْطَلَقَتْ إلَى أَهْلِهَا , فَأَرْسَلَتْ عَائِشَةُ إلَى مَرْوَانَ:" اتَّقِ اللَّهَ , وَرُدَّ الْمَرْأَةَ إلَى بَيْتِهَا" , فَقَالَ مَرْوَانُ: إنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ غَلَبَنِي"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یحییٰ بن سعید بن عاص رحمہ اللہ نے اپنی بیوی (بنت عبد الرحمن بن حکم رحمہ اللہ) کو طلاق دی۔ وہ اپنے گھر والوں کے پاس چلی گئیں۔ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مروان کے پاس پیغام بھیجا کہ اللہ سے ڈرو اور عورت کو اس کے خاوند کے گھر واپس بھیج دو۔ مروان نے کہا کہ عبد الرحمن رحمہ اللہ مجھ پر غالب آگئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19923، ترقيم محمد عوامة 19169)