حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا:" يَعْتَدَّانِ فِي بَيْتِ زَوْجَيْهِمَا , وَتُحدَّانِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں یا اس کا خاوند انتقال کرگیا ہو وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزاریں گی اور زیر ناف بالوں کو صاف کریں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19922، ترقيم محمد عوامة 19168)