☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19168
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19168
حدیث نمبر: 19168 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا:" يَعْتَدَّانِ فِي بَيْتِ زَوْجَيْهِمَا , وَتُحدَّانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں یا اس کا خاوند انتقال کرگیا ہو وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزاریں گی اور زیر ناف بالوں کو صاف کریں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19922، ترقيم محمد عوامة 19168)
پچھلی حدیث → (19167) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19169)