☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في الرجل يريد أن يتكلم بالشيء فيغلط فيطلق امرأته؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← ما قالوا في الرجل يريد أن يتكلم بالشيء فيغلط فيطلق امرأته؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 18541 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ، عَنْ عُمَارَةَ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ رَجُلٍ غَلِطَ بِطَلَاقِ امْرَأَتِهِ فَقَالَ:" لَيْسَ عَلَى الْمُؤْمِنِ غَلَطٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص بیوی سے کوئی بات کرنا چاہے لیکن غلطی سے بیو ی کو طلاق کے کلمات زبان سے نکال دے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ غلطی سے نکلا ہوا لفظ مومن کو نقصان نہیں پہنچاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19234، ترقيم محمد عوامة 18541)
Hadith No.: 18542 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، وَالْحَكَمِ في رَجُلٍ أَرَادَ أَنْ يَتَكَلَّمَ بِشَيْءٍ فَغَلِطَ , فَطَلَّقَ؟ فَقَالَ الشَّعْبِيُّ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ اور حضرت حکم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص بیوی سے کوئی بات کرنا چاہے لیکن غلطی سے بیو ی کو طلاق کے کلمات زبان سے نکال دے تو کیا حکم ہے؟ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ کچھ نہیں جبکہ حضرت حکم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19235، ترقيم محمد عوامة 18542)