☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: عدتها حيضة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← من قال: عدتها حيضة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 18776 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُثْمَانَ ، أَنَّهُ قَالَ: " عِدَّةُ الْمُخْتَلِعَةِ حَيْضَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خلع یافتہ عورت کی عدت ایک حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19492، ترقيم محمد عوامة 18776)
Hadith No.: 18777 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " عِدَّةُ الْمُخْتَلِعَةِ حَيْضَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ خلع یافتہ عورت کی عدت ایک حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19493، ترقيم محمد عوامة 18777)
Hadith No.: 18778 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ , أَنَّ الرُّبَيِّعَ اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا فَأَتَى عَمُّهَا عُثْمَانَ ,؟ فَقَالَ:" تَعْتَدُّ بِحَيْضَةٍ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت رُبَیّع رضی اللہ عنہ نے اپنے خاوند سے خلع لے لی، ان کے چچا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ ایک حیض عدت گزارے گی، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس سے پہلے خلع یافتہ کی عدت تین حیض ہونے کے قائل تھے لیکن حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے اس حکم کے بعد ایک حیض کے عدت ہونے کے قائل ہوگئے اور فرمایا کرتے تھے کہ وہ ہم سے بہتر اور ہم سے زیادہ جاننے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19494، ترقيم محمد عوامة 18778)
Hadith No.: 18779 Musannaf Ibn Abi Shaibah
مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ، ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، أَبِي الطُّفَيْلِ سَعِيدِ بْنِ حَمَلٍ ، عِكْرِمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ سَعِيدِ بْنِ حَمَلٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ: " عِدَّةُ الْمُخْتَلِعَةِ حَيْضَةٌ قَضَاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَمِيلَةَ بِنْتِ سَلُولِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع یافتہ عورت کی عدت ایک حیض ہے، اس کا فیصلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جمیلہ بنت سلول رضی اللہ عنہا کے بارے میں فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19496، ترقيم محمد عوامة 18779)
Hadith No.: 18780 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيِّ ، لَيْثٍ ، طَاوُسٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيِّ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" عِدَّتُهَا حَيْضَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ خلع یافتہ عورت کی عدت ایک حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19497، ترقيم محمد عوامة 18780)
Hadith No.: 18781 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ , أَنَّ الرُّبَيِّعَ اخْتَلَعَتْ" فَأُمِرَتْ بِحَيْضَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت رُبَیّع رضی اللہ عنہ نے اپنے خاوند سے خلع لی اور پھر ایک حیض عدت گزارنے کا انہیں حکم دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19498، ترقيم محمد عوامة 18781)