☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المولي: يوقف
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← في المولي: يوقف
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 18
Hadith No.: 18879 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ بْنِ حَرْبٍ، أَنّ عَلِيًّا كَانَ " يُوقِفُهُ بَعْدَ الْأَرْبَعَةِ حَتَّى يُبِينَ رَجْعَةٌ , أَوْ طَلَاقٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن سلمہ بن حرب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ چار مہینے گذرنے کے بعد ایلاء کے حکم کو مُولِی پر موقوف رکھتے تھے کہ وہ خود بیان کرے کہ رجوع ہے یا طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19606]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19606، ترقيم محمد عوامة 18879)
Hadith No.: 18880 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى , أَنّ عَلِيًّا " أَوْقَفَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایلاء کے حکم کو مُولِی پر موقوف قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19607، ترقيم محمد عوامة 18880)
Hadith No.: 18881 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ مَرْوَانَ، عَنْ عَلِيٍّ : " يُوقَفُ عِنْدَ الْأَرْبَعَةِ حَتَّى يُبِينَ طَلَاقٌ , أَوْ رَجْعَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مروان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ چار مہینے گذرنے کے بعد ایلاء کے حکم کو مُولِی پر موقوف رکھتے تھے کہ وہ خود بیان کرے کہ رجوع ہے یا طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19608]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19608، ترقيم محمد عوامة 18881)
Hadith No.: 18882 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ مَرَوَانَ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " أَمَّا أَنَا، فَكُنْتُ أُوقِفُهُ بَعْدَ الْأَرْبَعَةِ ؛ فَإِمَّا أَنْ يَفِيءَ , وَإِمَّا أَنْ يُطَلِّقَ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حکم کو مُولِی پر موقوف رکھوں گا کہ وہ چاہے تو رجوع کرلے اور چاہے تو طلاق دے دے، مروان کہتے ہیں کہ اگر میرے پاس یہ معاملہ لایا جائے تو میں بھی یہی کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19609، ترقيم محمد عوامة 18882)
Hadith No.: 18883 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ عُثْمَانَ ، أَنَّهُ" كَانَ يَقُولُ بِقَوْلِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ: يُوقَفُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہاہلِ مدینہ سے فرمایا کرتے تھے کہ حکم مُولِی پر موقوف ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19611]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19611، ترقيم محمد عوامة 18883)
Hadith No.: 18884 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ: أَنَّ مروانَ أَوْقَفَهُ بَعْدَ سِتَّةِ أَشْهُرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مروان نے ایلاء کے حکم کو چھ مہینے بعد مُوْلِی کے فیصلے پر موقوف رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19612]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19612، ترقيم محمد عوامة 18884)
Hadith No.: 18885 Musannaf Ibn Abi Shaibah
بِضْعَةَ عَشَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا: " يُوقَفُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کچھ صحابہ سے نقل کرتے ہیں کہ حکم کو مُوْلِی پر موقوف رکھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19613]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19613، ترقيم محمد عوامة 18885)
Hadith No.: 18886 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْإِيلَاءِ؟ فَقَالَ:" الْأُمَرَاءُ يَقْضُونَ فِي ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں امراء فیصلہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19614]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19614، ترقيم محمد عوامة 18886)
Hadith No.: 18887 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء میں فیصلہ مُوْلِی پر موقوف ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19615، ترقيم محمد عوامة 18887)
Hadith No.: 18888 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فِي " الْمُولِي يُوقَفُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء میں فیصلہ مُوْلِی پر موقوف ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19617، ترقيم محمد عوامة 18888)
Hadith No.: 18889 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا يَحِلُّ لَهُ أَنْ يَفْعَلَ إلَّا مَا أَمَرَهُ اللَّهُ ؛ إمَّا أَنْ يَفِيءَ , وَإِمَّا أَنْ يَعْزِمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس کے لئے صرف وہی کرنا حلال ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ چاہے تو رجوع کرلے اور چاہے تو طلاق دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19618، ترقيم محمد عوامة 18889)
Hadith No.: 18890 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعُ بْنُ حَسَنِ بْنِ فُرَاتٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ , تَقُولُ: " يُوقَفُ الْمُولِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایلاء میں فیصلہ مُوْلِی پر موقوف ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19619، ترقيم محمد عوامة 18890)
Hadith No.: 18891 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إذَا آلَى الرَّجُلُ مِنَ امْرَأَتِهِ؛ وُقِفَ قَبْلَ أَنْ تَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ , فَيُقَالُ لَهُ: اتَّقِ اللَّهَ , فَإِمَّا أَنْ يَفِيءَ , وَإِمَّا أَنْ يُطَلِّقَ طَلَاقًا يُعْرَفُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے تو چار مہینے گذرنے سے پہلے اس سے کہا جائے گا کہ اللہ سے ڈرو یا تو رجوع کرلو اور چاہو تو طلاق دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19620، ترقيم محمد عوامة 18891)
Hadith No.: 18892 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بِنَحْوِهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19621، ترقيم محمد عوامة 18892)
Hadith No.: 18893 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُوقَفُ الْمُولِي عِنْدَ انْقِضَاءِ الْأَرْبَعَةِ الأَشْهُرِ، فَإِنْ فَاءَ ؛ فَهِيَ امْرَأَتُهُ , وَإِنْ لَمْ يَفِئْ ؛ فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد مُوْلِی سے تفتیش کی جائے گی کہ اگر رجوع کرلے تو یہ اسی کی بیوی رہے گی اور اگر رجو ع نہ کرے تو یہ ایک طلاق بائنہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19622، ترقيم محمد عوامة 18893)
Hadith No.: 18894 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " إذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ؛ فَإِمَّا أَنْ يَفِيءَ , وَإِمَّا أَنْ يُطَلِّقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو چاہے تو رجوع کرلے اور چاہے تو طلاق دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19623، ترقيم محمد عوامة 18894)
Hadith No.: 18895 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، قَالَ: " الْإِيلَاءُ لَيْسَ بِشَيْءٍ يُوقَفُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن کعب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء کوئی چیز نہیں، فیصلہ مُوْلِی پر موقوف ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19624]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19624، ترقيم محمد عوامة 18895)
Hadith No.: 18896 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ وَسُئِلَ عَنِ الْإِيلَاءِ , قَالَ:" يُوقَفُ , فَيُقَالُ لِلَّذِي يَسْأَلُهُ: هَلْ طَلُقَتْ؟ قَالَ: لا، وَلَكِنْ يَدْعُو الْإِمَامُ، فَإِمَّا أَنْ يَفِيءَ، وَإِمَّا أَنْ يُفَارِقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا گیا کہ کیا ایلاء کا فیصلہ مُوْلِی پر موقوف ہوگا کہ اس سے سوال کیا جائے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں، بلکہ امام بلائے گا اور پھر اس کے سامنے چاہے تو رجوع کرلے اور چاہے تو طلاق دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19625، ترقيم محمد عوامة 18896)