حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ: أَنَّ مروانَ أَوْقَفَهُ بَعْدَ سِتَّةِ أَشْهُرٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مروان نے ایلاء کے حکم کو چھ مہینے بعد مُوْلِی کے فیصلے پر موقوف رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19612]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19612، ترقيم محمد عوامة 18884)