حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إذَا آلَى الرَّجُلُ مِنَ امْرَأَتِهِ؛ وُقِفَ قَبْلَ أَنْ تَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ , فَيُقَالُ لَهُ: اتَّقِ اللَّهَ , فَإِمَّا أَنْ يَفِيءَ , وَإِمَّا أَنْ يُطَلِّقَ طَلَاقًا يُعْرَفُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے تو چار مہینے گذرنے سے پہلے اس سے کہا جائے گا کہ اللہ سے ڈرو یا تو رجوع کرلو اور چاہو تو طلاق دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19620، ترقيم محمد عوامة 18891)