☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18881
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18881
حدیث نمبر: 18881 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ مَرْوَانَ، عَنْ عَلِيٍّ : " يُوقَفُ عِنْدَ الْأَرْبَعَةِ حَتَّى يُبِينَ طَلَاقٌ , أَوْ رَجْعَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مروان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ چار مہینے گذرنے کے بعد ایلاء کے حکم کو مُولِی پر موقوف رکھتے تھے کہ وہ خود بیان کرے کہ رجوع ہے یا طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19608]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19608، ترقيم محمد عوامة 18881)
پچھلی حدیث → (18880) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18882)