ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْإِيلَاءِ؟ فَقَالَ:" الْأُمَرَاءُ يَقْضُونَ فِي ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں امراء فیصلہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19614]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19614، ترقيم محمد عوامة 18886)