☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر ایک غلام کے نکاح میں آزاد عورت اور آزاد مرد کے نکاح میں باندی ہو تو کتنی طلاقوں کا حق ہوگا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر ایک غلام کے نکاح میں آزاد عورت اور آزاد مرد کے نکاح میں باندی ہو تو کتنی طلاقوں کا حق ہوگا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 18550 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " الطَّلَاقُ وَالْعِدَّةُ بِالنِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق اور عدت کا تعلق عورتوں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19245، ترقيم محمد عوامة 18550)
حدیث نمبر: 18551 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " السُّنَّةُ بِالْمَرْأَةِ فِي الطَّلَاقِ أَوِ الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دین میں طلاق اور عدت کا تعلق عورتوں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19246، ترقيم محمد عوامة 18551)
حدیث نمبر: 18552 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الطَّلَاقُ وَالْعِدَّةُ بِالنِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق اور عدت کا تعلق عورتوں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19247، ترقيم محمد عوامة 18552)
حدیث نمبر: 18553 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ , أنهما قَالَا: " الْعِدَّةُ وَالطَّلَاقُ بِالنِّسَاءِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق اور عدت کا تعلق عورتوں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19248، ترقيم محمد عوامة 18553)
حدیث نمبر: 18554 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: نُبِّئْتُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ بِمِثْلِ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19249، ترقيم محمد عوامة 18554)
حدیث نمبر: 18555 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " تَبِينُ الْأَمَةُ مِنَ الْحُرِّ وَالْعَبْدِ بِتَطْلِيقَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی خواہ آزاد کے نکاح میں ہو یا غلام کے دو طلاقوں سے بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19250، ترقيم محمد عوامة 18555)
حدیث نمبر: 18556 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ سَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا كَانَتِ الْأَمَةُ تَحْتَ الْحُرِّ ؛ فَطَلَاقُهَا ثِنْتَانِ , وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ , وَإِذَا كَانَتِ الْحُرَّةُ تَحْتَ الْعَبْدِ ؛ فَطَلَاقُهَا ثَلَاثٌ , وَعِدَّتُهَا ثَلَاثُ حِيَضٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی باندی آزاد کے نکاح میں ہو تو اس کی طلاقیں دو اور عدت بھی دو حیض ہیں اور اگر آزادعورت غلام کے نکاح میں ہو تو اس کی طلاقیں تین اور عدت بھی تین حیض ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19251، ترقيم محمد عوامة 18556)