حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ سَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا كَانَتِ الْأَمَةُ تَحْتَ الْحُرِّ ؛ فَطَلَاقُهَا ثِنْتَانِ , وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ , وَإِذَا كَانَتِ الْحُرَّةُ تَحْتَ الْعَبْدِ ؛ فَطَلَاقُهَا ثَلَاثٌ , وَعِدَّتُهَا ثَلَاثُ حِيَضٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی باندی آزاد کے نکاح میں ہو تو اس کی طلاقیں دو اور عدت بھی دو حیض ہیں اور اگر آزادعورت غلام کے نکاح میں ہو تو اس کی طلاقیں تین اور عدت بھی تین حیض ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19251، ترقيم محمد عوامة 18556)