☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جوحضرات ایلاء کو طلاق نہیں سمجھتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جوحضرات ایلاء کو طلاق نہیں سمجھتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 18897 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَجْعَلُ فِي الْإِيلَاءِ طَلَاقًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز ایلاء کو طلاق نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19626]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19626، ترقيم محمد عوامة 18897)
حدیث نمبر: 18898 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنِ " الْإِيلَاءِ , فَقَالَ: لَيْسَ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمروکہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19627، ترقيم محمد عوامة 18898)
حدیث نمبر: 18899 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ أَبَانَ الْعَطَّارِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ: " الْإِيلَاءُ مَعْصِيَةٌ وَلَا تُحْرَمُ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو دردائ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایلاء ایک معصیت ہے اور اس سے بیوی حرام نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19628، ترقيم محمد عوامة 18899)
حدیث نمبر: 18900 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، قَالَ: قَرَأْتُ فِي كِتَابِ أَبِي قِلَابَةَ عِنْدَ أَيُّوبَ: سَأَلْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ , وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ , قَالَا:" مَعْصِيَةٌ وَلَيْسَ بِطَلَاقٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء معصیت ہے طلاق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19629، ترقيم محمد عوامة 18900)