حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنِ " الْإِيلَاءِ , فَقَالَ: لَيْسَ بِشَيْءٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمروکہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19627، ترقيم محمد عوامة 18898)