☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18898
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18898
حدیث نمبر: 18898 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنِ " الْإِيلَاءِ , فَقَالَ: لَيْسَ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمروکہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19627، ترقيم محمد عوامة 18898)
پچھلی حدیث → (18897) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18899)