☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے ایک سال تک طلاق ہے تو طلاق کب واقع ہوگی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے ایک سال تک طلاق ہے تو طلاق کب واقع ہوگی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 18187 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ إلَى سَنَةٍ، قَالَ:" يَقَعُ عَلَيْهَا يَوْمَ قَالَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے ایک سال تک طلاق ہے توطلاق اسی وقت واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18845، ترقيم محمد عوامة 18187)
حدیث نمبر: 18188 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ المُسَيِّبِ، أَنَّهُ كَانَ لا يُؤَجِّلُ فِي الطَّلاقِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن رحمہ اللہ مسیب فرماتے ہیں کہ طلاق کو مؤجل نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18846، ترقيم محمد عوامة 18188)
حدیث نمبر: 18189 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ " لَا يُؤَجِّلُ فِي الطَّلَاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کو مؤجل نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18847، ترقيم محمد عوامة 18189)
حدیث نمبر: 18190 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ إلَى أَجَلٍ ؛ وَقَعَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کسی خاص مدت کے لئے طلاق دی تو اسی وقت واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18848، ترقيم محمد عوامة 18190)
حدیث نمبر: 18191 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ فُرَاتٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، قَالَ: كَانَ الزُّهْرِيُّ يَقُولُ:" تَعْتَدُّ مِنْ يَوْمِ قَالَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس وقت طلاق دی اسی وقت سے عدت شروع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18849، ترقيم محمد عوامة 18191)