☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ لعان ایک طلاق ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جو حضرات فرماتے ہیں کہ لعان ایک طلاق ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 18684 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " اللِّعَانُ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لعان ایک طلاق بائنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19393، ترقيم محمد عوامة 18684)
حدیث نمبر: 18685 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " اللِّعَانُ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لعان ایک طلاق بائنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19394]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19394، ترقيم محمد عوامة 18685)
حدیث نمبر: 18686 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: " الْمُلَاعِنُ أَشَدُّ مِنَ الَّذِي يُطَلِّقُ ثَلَاثًا؟ فَقَالَ: نَعَمْ!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے پوچھا کہ کیا لعان کرنے والا تین طلاقیں دینے والے سے زیادہ شدید حکم والا ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19395، ترقيم محمد عوامة 18686)
حدیث نمبر: 18687 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " الْمُلَاعَنَةُ أَشَدُّ مِنَ الرَّجْمِ!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لعان سنگسار کرنے سے زیادہ سخت چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19396]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19396، ترقيم محمد عوامة 18687)