حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: " الْمُلَاعِنُ أَشَدُّ مِنَ الَّذِي يُطَلِّقُ ثَلَاثًا؟ فَقَالَ: نَعَمْ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے پوچھا کہ کیا لعان کرنے والا تین طلاقیں دینے والے سے زیادہ شدید حکم والا ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19395، ترقيم محمد عوامة 18686)