☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 19068 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ ثَلَاثُ حِيَضٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19814، ترقيم محمد عوامة 19068)
حدیث نمبر: 19069 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" ثَلَاثُ حِيَضٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19815، ترقيم محمد عوامة 19069)
حدیث نمبر: 19070 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، وَأَشْعَثُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " ثَلَاثُ حِيَضٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19816، ترقيم محمد عوامة 19070)
حدیث نمبر: 19071 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ:
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عَلِيٍّ: مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19817]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19817، ترقيم محمد عوامة 19071)
حدیث نمبر: 19072 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ ، وَعَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، وَعَبْدِ اللَّهِ ، قَالَا: " ثَلَاثُ حِيَضٍ إذَا مَاتَ عَنْهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔ جب آقا فوت ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19818، ترقيم محمد عوامة 19072)
حدیث نمبر: 19073 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" ثَلَاثَةُ قُرُوءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19819، ترقيم محمد عوامة 19073)