☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاقِ بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاقِ بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 18543 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَاحِدَةً بَائِنًا ؛ وَقَعَ عَلَيْهَا طَلَاقُهُ مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو عدت میں دی گئی ہر طلاق معتبر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19237، ترقيم محمد عوامة 18543)
حدیث نمبر: 18544 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ طَلَاقًا بَائِنًا , ثُمَّ يُتْبِعُهَا بِطَلَاقٍ فِي عِدَّتِهَا، قَالَ:" يَلْحَقُهَا طَلَاقُهُ مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو عدت میں دی گئی ہر طلاق معتبر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19238، ترقيم محمد عوامة 18544)
حدیث نمبر: 18545 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ: مِثْلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ بھی یونہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19239، ترقيم محمد عوامة 18545)
حدیث نمبر: 18546 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو عِصَامٍ رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَعَنْ مَكْحُولٍ، وَعَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً بَائِنَةً , ثُمَّ يُطَلِّقُهَا فِي عِدَّتِهَا؟ قَالُوا:" يَقَعُ عَلَيْهَا الطَّلَاقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو عدت میں دی گئی ہر طلاق معتبر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19240، ترقيم محمد عوامة 18546)
حدیث نمبر: 18547 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " يَلْزَمُ الْمُطَلَّقَةَ الطَّلَاقُ فِي الْعِدَّةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو عدت میں دی گئی ہر طلاق معتبر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19241، ترقيم محمد عوامة 18547)
حدیث نمبر: 18548 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ:" مِثْلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19242، ترقيم محمد عوامة 18548)
حدیث نمبر: 18549 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ،،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عدت میں دی گئی طلاق معتبر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19243، ترقيم محمد عوامة 18549)