حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو عِصَامٍ رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَعَنْ مَكْحُولٍ، وَعَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً بَائِنَةً , ثُمَّ يُطَلِّقُهَا فِي عِدَّتِهَا؟ قَالُوا:" يَقَعُ عَلَيْهَا الطَّلَاقُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو عدت میں دی گئی ہر طلاق معتبر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19240، ترقيم محمد عوامة 18546)