☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حیض کی مدت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← حیض کی مدت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 19642 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٤٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا (إسماعيل بن علية) (١) عن (الجلد) (٢) بن ⦗٥٢٠⦘ أيوب عن معاوية بن قرة عن أنس قال: قروء الحيض أربع خمس، ست، سبع، ثمان (تسع) (٣) ، عشر، ثم تغتسل وتصلي (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حیض کے دن چار، پانچ، چھ، سات، آٹھ، نو اور دس ہوسکتے ہیں پھر غسل کرے اور نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20443، ترقيم محمد عوامة 19642)
حدیث نمبر: 19643 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٤٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن أشعث (عن الحسن) (١) عن عثمان بن أبي العاص قال: لا تكون المستحاضة يوما ولا يومين ولا ثلاثة حتى تبلغ عشرة أيام، (فإذا بلغت عشرة أيام) (٢) كانت مستحاضة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک، دو یاتین دن خون آنے سے عورت مستحاضہ شمار نہیں ہوگی بلکہ جب دس دن پورے ہوجائیں تو عورت مستحاضہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20444، ترقيم محمد عوامة 19643)
حدیث نمبر: 19644 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٤٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن عياش عن (أم) (١) الضحاك (بنت) (٢) راشد (قالت) (٣) : سمعت (خالد) (٤) بن معدان (قال) (٥) : أقل ما تكون حيضة المرأة: ثلاثة أيام وآخرها (عشرة) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن معدان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کے حیض کی کم از کم مدت تین دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20445، ترقيم محمد عوامة 19644)
حدیث نمبر: 19645 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٤٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن حماد بن سلمة عن علي بن ثابت عن محمد بن زيد عن سعيد بن جبير قال: الحيض ثنتي (١) عشرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حیض کی مدت بارہ دن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20446، ترقيم محمد عوامة 19645)
حدیث نمبر: 19646 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٤٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن أشعث عن عطاء قال: (أقصى) (١) ما تجلس الحائض خمس عشرة ليلة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت پندرہ دن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20447، ترقيم محمد عوامة 19646)
حدیث نمبر: 19647 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٤٤٨ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن ربيع عن عطاء قال: الحيض خمس (عشرة) (١) ] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حیض پندرہ دن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20448، ترقيم محمد عوامة 19647)
حدیث نمبر: 19648 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٤٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن ربيع عن الحسن قال: أقراؤها ما كانت تحيض. [ (كمل) (١) كتاب الطلاق، وللَّه الحمد والمنة] (٢)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تک حیض آئے وہی حیض کی مدت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20449، ترقيم محمد عوامة 19648)