☽ 13 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في (الصبي)
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطلاق← ما قالوا في (الصبي)
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 14
حديث رقم: 18236 مصنف ابن أبي شيبة
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، حَجَّاجٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا يَجُوزُ طَلَاقُ الصَّبِيِّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بچے کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18895، ترقيم محمد عوامة 18236)
حديث رقم: 18237 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَا يَجُوزُ طَلَاقُ الصَّبِيِّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بچے کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18896، ترقيم محمد عوامة 18237)
حديث رقم: 18238 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " إذَا عَقَلَ الصَّبِيُّ الصَّلَاةَ وَالصَّوْمَ ؛ فَطَلَاقُهُ جَائِزٌ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب بچے کو نماز اور روزے کی تمیز ہوجائے تو اس کی طلاق درست ہے اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے بالغ ہونے تک اس کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18897، ترقيم محمد عوامة 18238)
حديث رقم: 18239 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عِمْرَانَ الْعَنزِيِّ، قَالَ: طَلَّقْتُ وَأَنَا غُلَامٌ لَمْ أَحْتَلِمْ فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ , فَقَالَ:" إذَا حَفِظْتَ الصَّلَاةَ , وَصُمْتَ رَمَضَانَ ؛ فَقَدْ جَازَ طَلَاقُكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عنزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں ایک نابالغ بچہ تھا، میں نے طلاق دے دی اور اس بارے میں حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تم نے نماز یاد کرلی ہے اور رمضان کے روزے رکھے ہیں تو تمہاری طلاق جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18899، ترقيم محمد عوامة 18239)
حديث رقم: 18240 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ: غُلَامٌ طَلَّقَ ثَلَاثًا؟ قَالَ:" مَا أَرَاهُ إِذَا عَقِلَ أَنَّ الثَّلَاثَ تُبِينُ أَنْ تَجْتَمِعَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی بچہ تین طلاقیں دے دے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اسے اس بات کی سمجھ نہ ہوتی کہ تین طلاقوں سے جدائی ہوجاتی ہے تو میں اسے کچھ نہ سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18900، ترقيم محمد عوامة 18240)
حديث رقم: 18241 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَمَّنْ سَمِعَ عَلِيًّا ، يَقُولُ: " اكْتُمُوا الصِّبْيَانَ النِّكَاحَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بچوں کے نکاح کو پوشیدہ رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18901، ترقيم محمد عوامة 18241)
حديث رقم: 18242 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ بِنَحْوِ حَدِيثِ وَكِيعٍ
الترجمة: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18902، ترقيم محمد عوامة 18242)
حديث رقم: 18243 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " اكْتُمُوا الصِّبْيَانَ النِّكَاحَ ؛ فَكُلُّ الطَّلَاقِ جَائِزٌ , إلَّا طَلَاقَ الْمُبَرْسَمِ وَالْمَعْتُوهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بچوں کے نکاح کو پوشیدہ رکھو۔ اور فرماتے ہیں کہ ہر طلاق جائز ہے سوائے معتوہ اور ایسے شخص کی طلاق جسے برسم ہو یعنی ایسی بیماری میں جس میں انسان الٹی سیدھی باتیں کرنے لگتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18903، ترقيم محمد عوامة 18243)
حديث رقم: 18244 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرٍ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ عِتْقُ الصَّبِيِّ , وَلَا نِكَاحُهُ , وَلَا شَيْءٌ مِنْ أَمْرِهِ بِشَيْءٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بچے کی آزادی اور نکاح اور کسی دوسری چیز کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18904، ترقيم محمد عوامة 18244)
حديث رقم: 18245 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ عَنْ طَلَاقِ الصَّبِيِّ؟ قَالَ:" النِّسَاءُ كَثِيرٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قعقاع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے بچے کی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ عورتیں بہت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18905، ترقيم محمد عوامة 18245)
حديث رقم: 18246 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي طَلَاقِ الصَّبِيِّ، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ وَالنِّسَاءُ كَثِيرٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قعقاع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے بچے کی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں اور عورتیں بہت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18906، ترقيم محمد عوامة 18246)
حديث رقم: 18247 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُزَوِّجُونَهُمْ وَهُمْ صِغَارٌ , وَيَكْتُمُونَهُمُ النِّكَاحَ مَخَافَةَ أَنْ يَقَعَ الطَّلَاقُ عَلَى أَلْسِنَتِهِمْ"،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف بچوں کی شادیاں کرادیا کرتے تھے اور نکاح کو ان سے پوشیدہ رکھتے تھے کہ کہیں ان کی زبان پر طلاق جاری نہ ہوجائے۔ حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر طلاق کا لفظ ان کی زبان پر آبھی جاتا تو اسے کچھ نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18907، ترقيم محمد عوامة 18247)
حديث رقم: 18248 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُصْعَبٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي " طَلَاقِ الصَّبِيّ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بچے کی طلاق کا کوئی اعتبار نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18909، ترقيم محمد عوامة 18248)
حديث رقم: 18249 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنْ " طَلَاقِ الصَّبِيِّ؟ فَقَالَا: لَا يَجُوزُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے بچے کی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18910، ترقيم محمد عوامة 18249)