حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي طَلَاقِ الصَّبِيِّ، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ وَالنِّسَاءُ كَثِيرٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قعقاع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے بچے کی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں اور عورتیں بہت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18906، ترقيم محمد عوامة 18246)