☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18246
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18246
حدیث نمبر: 18246 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي طَلَاقِ الصَّبِيِّ، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ وَالنِّسَاءُ كَثِيرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قعقاع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے بچے کی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں اور عورتیں بہت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18906، ترقيم محمد عوامة 18246)
پچھلی حدیث → (18245) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18247)