حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنْ " طَلَاقِ الصَّبِيِّ؟ فَقَالَا: لَا يَجُوزُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے بچے کی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18910، ترقيم محمد عوامة 18249)