حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ: غُلَامٌ طَلَّقَ ثَلَاثًا؟ قَالَ:" مَا أَرَاهُ إِذَا عَقِلَ أَنَّ الثَّلَاثَ تُبِينُ أَنْ تَجْتَمِعَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی بچہ تین طلاقیں دے دے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اسے اس بات کی سمجھ نہ ہوتی کہ تین طلاقوں سے جدائی ہوجاتی ہے تو میں اسے کچھ نہ سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18900، ترقيم محمد عوامة 18240)