☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في الصبي يموت (أبوه) (و) أمه (وله) مال، رضاعه من أين يكون؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← ما قالوا في الصبي يموت (أبوه) (و) أمه (وله) مال، رضاعه من أين يكون؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 19483 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٧١ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم وعبد اللَّه بن إدريس عن الشيباني عن ابن (معقل) (١) قال: رضاع الصبي من نصيبه] (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن معقل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بچے کی رضاعت اس کے حصے میں سے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20271، ترقيم محمد عوامة 19483)
Hadith No.: 19484 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن قال: رضاعه من نصيبه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بچے کی رضاعت اس کے حصے میں سے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20272، ترقيم محمد عوامة 19484)
Hadith No.: 19485 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن (علية) (١) عن أيوب عن محمد قال: أُتي عبد اللَّه بن عتبة في رضاع صبي فجعل رضاعه من ماله، وقال لوليه: لو ⦗٤٦٨⦘ لم يكن له مال لجعلنا رضاعه في مالك، ألا تراه يقول: ﴿وَعَلَى الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِكَ﴾ [البقرة: ٢٣٣] .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عتبہ رحمہ اللہ کے پاس ایک بچے کی رضاعت کا مقدمہ لایا گیا انہوں نے رضاعت بچے کے مال میں سے لازم فرمائی اور اس کے ولی سے کہا کہ اگر اسکا مال نہ ہوتا توہم آپ کے مال میں سے اس کے دودھ کا انتظام کرتے۔ کیا تم نے قرآن مجید کی یہ آیت نہیں پڑھی { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20273، ترقيم محمد عوامة 19485)
Hadith No.: 19486 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقول: إن وفى رضاعَه نصيبُه فهو من نصيبه، وإن لم يف فهو من جميع المال.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر بچے کا حصہ رضاعت کو پورا کردے تو اس کے حصے میں سے ہوگی اور اگر نہ ہو تو پھر پورے مال میں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20274، ترقيم محمد عوامة 19486)
Hadith No.: 19487 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم عن شريح في الرضيع ينفق عليه من نصيبه (قليلًا كان أو كثيرًا) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دودھ پیتے بچے پر اس کے حصے میں سے خرچ کیا جائے گا وہ تھوڑا ہو یازیادہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20275، ترقيم محمد عوامة 19487)
Hadith No.: 19488 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع (قال: أخبرنا) (١) سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان أصحابنا يقولون: إن كان المال له أُنفق (عليه) (٢) من جميع المال.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ بچے پر جمیع مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20276، ترقيم محمد عوامة 19488)
Hadith No.: 19489 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن شريح قال: كان يقول: النفقة والرضاع من جميع المال.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ نفقہ اور رضاعت تمام مال میں سے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20277، ترقيم محمد عوامة 19489)