٢٠٢٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقول: إن وفى رضاعَه نصيبُه فهو من نصيبه، وإن لم يف فهو من جميع المال.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر بچے کا حصہ رضاعت کو پورا کردے تو اس کے حصے میں سے ہوگی اور اگر نہ ہو تو پھر پورے مال میں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20274، ترقيم محمد عوامة 19486)