☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19486
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19486
حدیث نمبر: 19486 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقول: إن وفى رضاعَه نصيبُه فهو من نصيبه، وإن لم يف فهو من جميع المال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر بچے کا حصہ رضاعت کو پورا کردے تو اس کے حصے میں سے ہوگی اور اگر نہ ہو تو پھر پورے مال میں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20274، ترقيم محمد عوامة 19486)
پچھلی حدیث → (19485) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19487)