☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جن حضرات کے نزدیک طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 13
حدیث نمبر: 18330 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَلْحَةَ الْخُزَاعِيِّ ، ابْنِ أَبِي يَزِيدَ الْمَدِينِيِّ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَلْحَةَ الْخُزَاعِيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي يَزِيدَ الْمَدِينِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَيْسَ لِمُكْرَهٍ وَلَا لِمُضْطَهَدٍ طَلَاقٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ طلاق کے لئے مجبور کئے گئے اور زبردستی کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19006]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19006، ترقيم محمد عوامة 18330)
حدیث نمبر: 18331 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، وَوَكِيعٌ ، حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، حُمَيْدٍ ، الْحَسَنِ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، وَوَكِيعٌ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى طَلَاقَ الْمُكْرَهِ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19007]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19007، ترقيم محمد عوامة 18331)
حدیث نمبر: 18332 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ كَثِيرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ أَلْغَاهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایسی طلاق کو لغو قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19008]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19008، ترقيم محمد عوامة 18332)
حدیث نمبر: 18333 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ ثَابِتٍ مَولَى أَهْلِ الْمَدِينَةِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ ، الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ ثَابِتٍ مَولَى أَهْلِ الْمَدِينَةِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ ، الزُّبَيْرِ , قَالَ: كَانَا " لَا يَرَيَانِ طَلَاقَ الْمُكْرَهِ شَيْئًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19009، ترقيم محمد عوامة 18333)
حدیث نمبر: 18334 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّهُ" لَمْ يَرَهُ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19010]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19010، ترقيم محمد عوامة 18334)
حدیث نمبر: 18335 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: " لَا طَلَاقَ وَلَا عِتَاقَ عَلَى مُكْرَهٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق اور عتاق کا اعتبار نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19011، ترقيم محمد عوامة 18335)
حدیث نمبر: 18336 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَيُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى طَلَاقَ الْمُكْرَهِ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19012، ترقيم محمد عوامة 18336)
حدیث نمبر: 18337 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَاهُ شَيْئًا، قَالَ عَبْدُ الْمَلِكِ فِي حَدِيثِهِ: قَالَ عَطَاءٌ: " الشِّرْكُ أَعْظَمُ مِنَ الطَّلَاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شرک طلاق سے بڑھ کر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19013]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19013، ترقيم محمد عوامة 18337)
حدیث نمبر: 18338 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً، عَنْ " طَلَاقِ الْمُكْرَهِ؟ فَقَالَ: لَيْسَ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19014، ترقيم محمد عوامة 18338)
حدیث نمبر: 18339 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: كَانَ " لَا يَرَى طَلَاقَ الْمُكْرَهِ شَيْئًا , وَعَتَاقَهُ جَائِزًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق اور عتاق کا کوئی اعتبار نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19015]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19015، ترقيم محمد عوامة 18339)
حدیث نمبر: 18340 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ إدْرِيسَ ، هِشَامٍ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ لَكُمْ عَنْ ثَلَاثٍ: الْخَطَأُ , وَالنِّسْيَانُ , وَمَا أُكْرِهْتُمْ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تم سے تین چیزوں کو معاف کردیا: غلطی، بھول اور وہ کام جس پر تم مجبور کئے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19016، ترقيم محمد عوامة 18340)
حدیث نمبر: 18341 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنّ عَامِلًا مِنَ الْعُمَّالِ ضَرَبَ رَجُلًا حَتَّى طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، قَالَ: فَكَتَبَ فِيهِ إلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ؟ قَالَ:" فَلَمْ يُجِزْ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عامل نے ایک شخص پر تشدد کیا اور اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ جب یہ معاملہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے پاس پیش ہوا تو انہوں نے اس طلاق کو درست قرار نہیں دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19017، ترقيم محمد عوامة 18341)
حدیث نمبر: 18342 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، ثَوْرٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ ثَوْرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا طَلَاقَ وَلَا عَتَاقَ فِي إغْلَاقٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ زبردستی دی گئی طلاق اور آزادی کا کوئی اعتبار نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19018، ترقيم محمد عوامة 18342)